حیاتِ بقاپوری — Page 294
حیات بقاپوری 294 کہ فلاں لڑکے کے رشتے کے متعلق لڑکی کے باپ سے میری طرف سے سفارش کرو۔میں اور بعض اور آدمی لڑکی کے باپ کے پاس بیٹھے تھے۔حضرت میاں صاحب نے لڑکی کے باپ سے اس لڑکے کی سفارش کی اور اس نے رشتہ دینا منظور کر لیا۔ذیل ہیں: (1) اس واقعہ سے یہ اندازہ کرو کہ حضرت مصلح موعود ایدہ اللہ الودود کی جماعت میں کیا شان تھی۔خلافت احمدیہ ہر دو نمبروں کے اشتہار جو الفضل جلد اول ۱۰ دسمبر ۱۹۱۳ء میں شائع ہوئے وہ مندرجہ خلافت احمدیہ: بجواب اظہار حق نمبر اول انجمن انصار اللہ نے شائع کیا ہے۔جس میں یہ بات ثابت کر دی گئی ہے کہ خلیفتہ اللہ کی طرف سے مقرر ہوتا ہے۔انسان کا اس میں کچھ دخل نہیں ہے۔جو لوگ اس سے یا خلافت مسیح سے انکاری ہیں اُن کے واسطے یہ مسئلہ بہت اچھی طرح سے بلکہ واضح طور سے حل ہو گیا ہے۔قرآن کریم و احادیث اور حضرت مسیح موعود کی کتب سے حوالجات درج کر کے دندان شکن جواب دیا گیا ہے۔یہ رسالہ ہر ایک کے پاس ہونا نہایت ضروری ہے۔رفاہ عام کے واسطے اس کی قیمت بہت کم رکھی گئی ہے۔صرف ار آنہ کے ٹکٹ آنے پر رسالہ مذکور مل سکتا ہے۔(مینجر الفضل) اظہار حقیقت بجواب اظہار حق نمبر ۲ انجمن انصار اللہ نے شائع کیا ہے۔جن احباب نے اظہار حق نمبر ۲ پڑھا ہے اُن کے واسطے نہایت ضروری ہے کہ وہ اظہار حقیقت کا مطالعہ فرما دیں۔اس کی خوبیاں پڑھنے پر معلوم ہوں گی۔قیمت ارآنہ یعنی دونوں ٹریکٹ ۳ کے ٹکٹ پر مل سکتے ہیں۔خلافت احمد یہ اور اظہار حقیقت ہر دو ٹریکٹ جن چالیس ممبران انجمن انصار اللہ کی طرف سے شائع ہوئے تھے۔ان کے اسمائے گرامی مندرجہ ذیل ہیں:۔حافظ روشن علی صاحب سیکرٹری انجمن انصار الله (۲) وزیر محمد صاحب جائنٹ سیکرٹری انجمن انصار الله (۳) سید سرور شاہ صاحب مدرس اعلی مدرسہ احمدیہ