حیاتِ بقاپوری

by Other Authors

Page 148 of 390

حیاتِ بقاپوری — Page 148

حیات بقاپوری 148 جو مبلغ صرف فرضی رپورٹوں سے کامیاب ہونا چاہتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔اور جن کا کام محض خدا تعالیٰ کی رضا کیلئے ہوتا ہے۔اور وہ محنت اور جانفشانی سے ٹھوس کام کرتے ہیں۔تو اس کے فضل سے ہمیشہ کامیاب و کامران ہوتے ہیں۔“ کہ حضرت خلیفہ ثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی بر وقت رہنمائی اور خاص توجہ اور دعاؤں الحمد لله کی وجہ سے مجھے کامیابی ہوئی۔