حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ دوم)

by Other Authors

Page iv of 364

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ دوم) — Page iv

حضرت مصلح موعودؓ نے ”حیات احمد کے بارہ میں فرمایا تھا کہ یہ کتاب ہر احمدی گھر میں ہونی چاہیے، وہ خواندہ ہو یا ناخواندہ اب اس کتاب کی تمام جلدیں طبع ہو کر دستیاب ہیں۔ہراحمدی گھرانہ سے توقع ہے کہ وہ اس کتاب کو اپنے گھر میں موجود رکھے تا تمام اہل خانہ اس سے استفادہ کرتے رہیں۔اللہ تعالیٰ ہم کو اس کی توفیق بخشے۔آمین۔محترم محمد یوسف شاہد صاحب مربی سلسلہ نے کتاب کے موجودہ ایڈیشن کی ترتیب و تیاری میں بھر پور حصہ لیا۔اسی طرح دیگر دوستوں نے بھی اپنے اپنے دائرہ میں معاونت کی ہے۔اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر دے۔آمین خالد مسعود ناظر اشاعت مارچ ۲۰۱۵ء