حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 482 of 522

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل) — Page 482

حیات احمد ۴۸۲ جلد پنجم حصہ اول دعا اے کریم ورحیم مولی تیرے فضل عیم کا یہ تابکار شکر نہیں کر سکتا تونے ہی اس کی مدان کو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضری کی وہ توفیق بخشی تا وہ تمام حالات کو خود اپنی آنکھ سے دیکھے اور پھر ایک عینی شاہد کی حیثیت سے ان کو محفوظ کرے۔لَكَ الْحَمْدُ وَالشَّكْرُ يَا رَبَّنَا مَولیٰ کریم ! آئندہ بھی اس تالیف کی تکمیل کی توفیق بخش کہ میرے نامہ اعمال میں یہی ایک چیز ہے۔66 رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ خاکسار عرفانی الاسدی ۱۴؍ دسمبر ۱۹۵۴ء