حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل) — Page 136
حیات احمد ۱۳۶ جلد پنجم حصہ اول (۸) الجواب صحیح وصواب (۹) صبح الجواب یہ مواہیر دہلی کے علماء کی ہیں۔حمزه النقوی الدہلوی محمد یعقوب غفر اللہ القوی سید محمد عبد السلام غفره سید محمد نذیر حسین سید محمد ابوالحسن (۱۰) جو عقیدہ خلاف اہل سنت والجماعت ہو وہ اسلام کے نزدیک کس طرح معتبر ہوسکتا ہے۔فقیر حشمت علی عفی اللہ عنہ محمد عبد الغفارا بو بسیار ابوالحسن محمد اسماعیل خلیل الرحمن المنان غفر له (۱۱) جو شخص مہدی علیہ السلام کا انکار کرے وہ گمراہ ہے اور احادیث نبوی صلحم کا منکر ہے۔فقط العبد النحيف محمد وصیت علی مدرس مدرسه حسین بخش صاحب محمد وصیت علی (۱۲) أَصَابَ مَنْ أَجَابَ۔محمد شاہ عفی عنہ محمد شاہ عفی عنہ (۱۳) جو شخص کہ احادیث صحیحہ سے اور اجماع سے انکار کرے اس کی ضلالت اور گمراہی میں کچھ شک نہیں کیونکہ سینکڑوں حدیثوں سے امام مہدی علیہ السلام کا آنا اخیر زمانہ میں ثابت ہے اور یہ شخص کذاب اور بال ہے۔فقط محمد یونس مدرس مدرسہ مولوی عبدالواحد صاحب۔محمد یونس (۱۳) الجواب صحيح - مفت محمد مدرس در ست جمهوری فتح محمد (۱۵) جو شخص مہدی علیہ السلام کا انکار کرے وہ گمراہ ہے۔عبد الغفور مدرس مدرسه حسین بخش عبد الغفور (۱۶) جو شخص حضرت مہدی علیہ السلام کے وجود باجود کا انکار کرے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ایسے مغشوش الرائے یاوہ گو عبدالدنیا کے کلام کا اعتبار نہیں۔ایسا شخص منکر احادیث نبویہ ﷺ ہے اس کا مقام نار ہے۔محمد عبد الغنی الہ آباد مدرس مدرس فتچوری