حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد چہارم)

by Other Authors

Page 4 of 618

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد چہارم) — Page 4

حیات احمد جلد چهارم حضرت سیٹھ محمد حسین آف چنتہ کنٹہ حضرت سیٹھ محمد حسین صاحب حضرت سیٹھ شیخ حسن احمدی یاد گیری رضی اللہ عنہ کے تربیت یافتہ اور ان کی عملی زندگی کا ایک نمونہ تھے میرے سلسلہ تالیفات کے بڑے معاون تھے وہ فوت ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے۔وہ اپنے پیچھے باقیات الصالحات کی ایک جماعت چھوڑ گئے ہیں۔میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنی کتاب کی ہر تالیف کی لائبریری سے ان دوستوں کو دوں جو خرید نہیں سکتے تا کہ یہ ان کے لیے صدقہ جاریہ ہو۔خاکسار عرفانی الاسدی اگست ۱۹۵۳ء