حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم)

by Other Authors

Page 377 of 431

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد سوم) — Page 377

حیات احمد ۳۷۷ جلد سوم نے ناظرین کو اور بھی شبہ میں ڈالا کہ اس نام پر یہ نوٹ ایزاد کیا کہ ” یہ مولوی صاحب بھی مرزا صاحب کے پہلے معتقد تھے۔لہذا میں جمیع احباب کو اطلاع دیتا ہوں کہ مولوی عبداللہ پٹیالوی اور شخص ہیں اور وہ کبھی پہلے بھی مرزا صاحب کے معتقد نہ تھے اور نہ ہیں باقی رہا نیاز مندسو میں اسی طرح اس فدائے قوم و کشتہ اسلام کا معتقد و نیاز مند ہوں۔المشتهر خاکسار محمد عبداللہ خاں دوم مدرس عربی مہندر کالج پٹیالہ ۴ / ذیعقد ۱۳۰۹۰ھ موجب کفر است تکفیر تو اے کانِ کرم و این مواہیر و فتاویٰ رہزنِ راہِ کرم آرزو دارم که جان و مال قربانت کنم این تمنایم برآرد کار ساز قادرم چوں بتابم روز تو حاشا و کلا ایس گجا من فدائے روئے تو اے رہبر دیں پرورم دین مرده را بقالب جان در آمد از دست چوں ازیں انفاس اعراضی کنم اے مہترم بقیہ حاشیہ۔میں صرف یہ ایک فرضی نام ہے جس کا میرے خیال میں خارج میں وجود ہی نہیں تو اس کے حق میں سخت گوئی محض ایک فرضی نام کے حق میں سخت گوئی ہے۔ہاں سخت گوئی آپ نے کی ہے سو میں آپ کے اس ترک ادب اور لعن طعن اور سب وشتم کو خدا تعالیٰ پر چھوڑتا ہوں۔فقط راق مرزا غلام احمد مکرر واضح رہے کہ اب اتمام حجت کر دیا گیا۔آئندہ ہماری طرف ایسی پر تعجب تحریر میں ہرگز ارسال نہ کریں۔جب یہ تحریر یں چھپ جائیں گی منصف لوگ خود معلوم کر لیں گے کہ کس کی بات انصاف پر مبنی ہے اور کس کی سراسر ظلم اور تعصب سے بھری ہوئی ہے۔میرزا غلام احمد ور مئی ۱۱۰۱۸۹۲ر عید الفطر ۱۳۰۹ھ مکتوبات احمد جلد اصفحه ۶۴۱ تا ۶۴۳ مطبوعه ۶۲۰۰۸)