حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم) — Page 515
حیات احمد ۵۱۵ جلد دوم حصہ سوم کے پیرو ہیں نہ ان عقائد کے جو عامہ خلائق دین محمدی سے مراد لیتے ہیں اور تمام مذاہب میں جو سچ سچ حقیقتیں موجود ہیں ان کو مانتے masses of the people as you Muhammadanism; that recognize the truths that underlie all religions and not their exoteric ہیں نہ ان عقائد کو جو عام لوگ بعد میں اپنی features which have been added طرف سے زیادہ کرتے رہے مجھے یہ بھی سخت by men۔I too regret very much افسوس ہے کہ میں آپ کی زبان سمجھ نہیں سکتا that I cannot understand your ہوں نہ آپ میری زبان سمجھ سکتے ہیں ورنہ میں language nor you mine; for I feel quite sured that you could, یقینا کہتا ہوں کہ جو سبق میں آپ سے چاہتا تھا tell many things which I much وہ ضرور آپ مجھے سکھاتے تاہم امید قومی رکھتا desire to know۔However I am ہوں کہ اگر میں خدا کی محبت کے لائق ہونے impressed to believe that God کی طلب میں رہوں گا تو بے شک وہ کوئی نہ کوئی ایسا طریق نکال دے گا۔مبارک ہو will provide a way if I try to de-serve His love۔Blessed be His holy name and I اس کا پاک نام۔اب امیدوار ہوں کہ پھر آپ hope that I may hear from سے کچھ اور حال سنوں۔اور اگر چہ جسمانی you again and that we may ملاقات حاصل نہ ہو سکے تاہم روحانی ملاقات نصیب ہو آپ پر اور آپ کے کلمات سننے some day meet in spirit even if we cannot meet in the body۔May the peace of God be with والوں پر خدا کا فضل ہو۔دعا کرتا ہوں کہ تمام you and with those who listen آپ کی امیدیں اور تدبیریں پوری ہوں۔to your words۔I Pray that all your زیادہ آداب و نیاز۔hopes realised۔and plans may be