حیات شمس

by Other Authors

Page 42 of 748

حیات شمس — Page 42

۔خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس طرح صدر انجمن احمد یہ اور تحریک جدید کے اداروں کے معزز ارکان اور دوسرے تمام تعزیت کیلئے آنے والے احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان سب نے اس صدمہ عظیم میں ہم سب سے ہمدردی فرمائی۔جزاهم الله احسن الجزاء (الفضل ربوہ 20 اکتوبر 1966 ء صفحہ 8) 42