حیات شمس

by Other Authors

Page 654 of 748

حیات شمس — Page 654

۔خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس جو شمع فضل عمر کا تھا جاں نثار گیا کون جانب خُلدِ بریں 622 مکرم عبد السلام اختر ایم اے ربوہ ) سدھار گیا دلوں کا صبر و سکوں اٹھ گیا قرار گیا حضور ساقی کوثر کا میگسار گیا نشاط بادة عرفاں کا باده خوار گیا حیات متاع گریزاں مایید فانی کی سُرورِ بزم محبت کی جاں ہوئی رخصت جو شمع فضل عمر کا فضل عمر کا تھا جاں نثار گیا طلوع شمس کا منظر دکھا کے مغرب میں عظمتیں بکھریں کا اعتبار گیا جہاں آیا تھا وہ میر زرنگار گیا قلم تھا جس کا روانی میں آبشار اٹھا زباں تھی جس کی فصاحت میں شعلہ بار گیا کرم جہاں جہاں پہ سدا یوں کرم نواز کرے ترے بچوں کا خدا سلسلہ دراز کرے الفضل ربوہ 16 اکتوبر 1966ء)