حیات شمس

by Other Authors

Page 448 of 748

حیات شمس — Page 448

۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس وہ وہ کراچی میں آپ کے اعزاز میں ایک جلسہ 432 حضرت مولانا شمس صاحب اور السید منیر الحصنی صاحب جب انگلستان سے کراچی پہنچے تو آپ کے اعزاز میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا۔ان کی خدمت میں ایک مخلصانہ ایڈریس پیش کیا گیا۔اس موقع پر مکرم حکیم قیس منائی صاحب نجیب آبادی نے حسب ذیل نظم پیش کی: وہ آیا تھیں نگاہیں جس کی مشتاق جلال الدین شمس شهره آفاق شمس ماحی کفر و ضلالت فن تبلیغ میں استاد مشاق تجلت آيتة رب الجليل طلوع الشمس في المغرب کا مصداق ناز احمدیت ناز کشمیر وہ فخر آل ابراہیم و اسحاق کبھی افضل تھی جس سے آل یعقوب سکھا آیا وہی نبیوں کے اخلاق توجہ سے ہوئے پھر جس کی روشن جو تھے انجیل کے تاریک اوراق ہ جس کی گرد راہ کا ذره ذره شرر پرورده در آغوش چقماق سکھا کر آگیا تہذیب مشرق اگرچہ مغربیت پر تھا یہ شاق سکھا آیا ہمارا سیکھوائی علوم دین و آداب و اخلاق جزاک اللہ فی الدارین خیراً کر آیا قرضہ انگلینڈ بے باق غرض اسلام کا سورج چڑھا ہے گذرتا جاتا ہے وقت اشراق مسلماں ہیں کہ اب تک سو رہے ہیں وہ شب بیدار سونا جن کو تھا شاق دے اسے بھی کامرانی جو ہے اب جانشین شمس مشتاق تو رکھ مشتاق احمد کا بھی یارب کھلا باب فیوض درس و اسلام وہ آئے واجب التعظیم مہماں وہ مہماں شر خلاق و رزاق وہ الہی بحمد نگاه الله تعالیٰ میں بھی تھی قیس جن الله کی آئے مشتاق الفضل قادیان 16 اکتوبر 1946ء)