حقیقتِ نماز — Page 84
حقیقت نماز معرفت ہو گی تو تم گناہ کے نزدیک نہ پھٹکو گے۔اس کے لیے ضروری ہے کہ یقین بڑھاؤ اور وہ دعا سے بڑھے گا اور نماز خود دعا ہے نماز کو جس قدر سنوار کر ادا کرو گے اسی قدر گناہوں سے رہائی پاتے جاؤ گے۔“ (ملفوظات جلد سوم صفحہ 590-589 مطبوعہ 2010ء) 66 84