حقیقتِ نماز — Page 1
سو اپنی پنجوقتہ نمازوں کو ایسے خوف اور حضور سے ادا کرو کہ گویا تم خدا تعالی کو دیکھتے ہو۔" ( حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ) حقیقت نماز از فرمودات و تحریرات حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ) مؤلّفه مقصود احمد علوی