حمد و مناجات

by Other Authors

Page 39 of 171

 حمد و مناجات — Page 39

39 حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ (اللہ آپ سے راضی ہو ) 1 میرے مولا میرے ولی و نصیر میرے آقا میرے عزیز و اے مجیب الدعا سمیع و بصیر قادر و مقتدر قدير و خبير دل کی حالت کے جاننے والے اپنے بندوں کی ماننے والے آے ودور و رؤف رَبِّ رحیم اے غفور، اے میرے عفو و حلیم لطف کر بخش دے خطاؤں کو ٹال دے، دور کر بلاؤں کو شافی و کافی و حفیظ و سلام مالک و خالق الخلق، ربي رقی الا على می و ذوالجلال و الاکرام قیوم، محيي الموتى واسطه کو تیری قدرت کا واسطه کو تیری رحمت کا اپنے نام کریم کا صدقہ اپنے فضل عظیم کا صدقہ کو تیرا ہی واسطہ پیارے میرے پیاروں کو دے شفا پیارے (آمین) 2 الفضل 24 فروری 1949ء) مولا میرے قدیر مرے کبریا مرے پیارے مرے حبیب مرے دل با مرے بار گنہ بلا ہے مرے سر سے ٹال دو جس راہ سے تم ملو مجھے اس رہ پہ ڈال دو