حمد و مناجات — Page 170
بار 170 محترمہ نصرت تنویر صاحبه (ربوہ) یا ذوالجمال ارفع و اعلیٰ تمہی تو ہو یا ذوالجلال برتر و بالا تمہی تو ہو تیرہ شمی میں کفر و ضلالت کی بالیقین نور الہ ! میرا اُجالا تمہی تو ہو کیوں پیش غیر اپنے مصائب کروں بیاں میری مصیبتوں کا مداوا تمہی تو ہو میرا کوئی نہیں ہے سہارا تیرے سوا ༤༢ میرا تو یا الہی! ٹھکانہ تمہی تو ہو پہ مرے آپڑا مگر عفو و کرم کا بیکراں دریا تمہی تو ہو