حمد و مناجات

by Other Authors

Page 109 of 171

 حمد و مناجات — Page 109

109 جناب محمد صدیق امرتسری صاحب سابق مبلغ مغربی افریقہ جنگجو ہے البی بشر سے بشر دو بڈو ہے نہ جانے وہ کیوں اس قدر : نگہہ تو ہی کر ہم پہ رحم و کرم کی کہ بندوں پہ رحم و کرم تیری خو ہے نہیں کوئی معبود تجھ بن جہاں میں شہنشاہِ ارض و سماوات تو ہر اک شے میں رخشندہ ہے تیرا یہ تو تبھی سے یہ بزم جہاں ہے مشکو ہے ودیعت ہوا جنہیں عشق تیرا شب و روز ان کو تری جستجو ہے ہے ہیں پھر ابتلاؤں کے دن اہلِ حق پر سپر بے بسوں، بے نواؤں کی تو ہے تیرے ان گنت جلوے دیکھے ہیں ہم نے ہیں ہم نے عیاں تیری جبروت بھی کو بگو دل و جان محو شکیب و دعا ہیں لبوں پر تیرا قول لا طلب ہے تیری خاص رحمت کی اب پھر ای جستجو میں نگہہ چار سو ہے ہے نطوا ہے (الفضل 14 مئی 1984ء)