ہماری کہانی — Page 122
اسے خدا، اے چارہ ساز ہر دل اندونگیں اسے پناہ عاجزاں ، آمرزگار مُذ نہیں از کرم آس بنده خود را، بخشش با نواز وایس جدا افتادگان را، از ترخم بابہ ہیں اسے خدا اسے ہر غمگین دل کے چارہ گر۔(درثمین) اسے عاجزوں کی پناہ اور اسے گناہ گاروں کو بخشنے والے اپنے کرم سے اپنے اس بندے کو بخشش سے نواز دے اور ان علیحدہ رہ جانے والوں پر نظر رحمت کر۔(امین)