ہمارا خدا — Page 34
تری رحمت کی کچھ قلت نہیں تہی اس ނ ہے کوئی ساعت نہیں ہے ہے شمار فضل اور رحمت نہیں مجھے اب شکر کی طاقت نہیں 小小小小 ہے کیا احساں ہیں تیرے میرے ہادی فسبحـــــــان الذى اخــى الاعــــــادي لیکن اگر بالفرض تم اس کوشش میں ناکام رہے تو خود تمہاری یہ نا کا می تمہارے لئے اس بات کی دلیل ہوگی کہ تمہاری زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے کیونکہ جو چیز اتفاق کا نتیجہ ہے اس کا کوئی مقصد نہیں ہوسکتا۔تو اس صورت میں بہر حال تم نے کسی نہ کسی کام میں بے مقصد طور پر اپنی زندگی کے دن کاٹنے تھے۔سو تم یہ سمجھ لینا کہ تم نے اپنی یہ بے مقصد زندگی اس کوشش میں صرف کر دی کہ اس کا کوئی مقصد تلاش کیا جائے۔کیا یہ شکست ان تمام فتوحات سے بڑھ کر نہ رہے گی جو تم اپنی اس بے مقصد زندگی میں بے مقصد طور پر حاصل کرتے ؟ مگر میں کہتا ہوں کہ تم ہر گز نا کام نہیں رہ سکتے۔تم اس میدان میں پاک نیت اور دلی محبت اور کچی تڑپ کے ساتھ نکلو او تم دیکھو گے کہ کامیابی کی خوشنگن ہوائیں بہت جلد تمہارا خیر مقدم کرتی ہوئی تم سے آملیں گی۔کیا تم نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے شعر نہیں سنے کہے تجھے دنیا میں ہے کس نے پکارا کہ پھر خالی گیا قسمت کا تو پھر مارا قدر اس کو سہارا کس قدر ہے کہ جس کا تو ہی ہے سے پیارا 34