ہمارا آقا ﷺ

by Other Authors

Page 25 of 158

ہمارا آقا ﷺ — Page 25

ہمارا آقا عمال 25 کر ہمارے لئے چھوڑ گئے۔دنیا میں آج کروڑوں انسان آنحضرت ملے۔کے ان کلمات طیبات پر عمل کرنا اپنی نجات کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔جب سے دنیا پیدا ہوئی ہے، اس وقت تک کسی بڑے سے بڑے آدمی کی باتیں اس طرح قلمبند نہیں ہو ئیں۔صلى الله پھر دیکھو! ہر زمانہ میں اور ہر زبان میں ہمارے آقاﷺ کی اتنی بکثرت سوانح عمریاں لکھی گئی ہیں کہ حدہ شمار سے باہر ہیں۔دنیا کی ابتدا سے لے کر آج تک کسی انسان کی اس قدر زیادہ سوانح عمریاں نہیں لکھی گئیں۔ے کوئی بتلائے اگر حق کو چھپایا ہم نے غرض دنیا کے کسی بادی، کسی رسول ، کسی پیغمبر ، کسی رہنما، کسی لیڈر اور کسی ریفارمر کی اتنی تعریف نہیں ہوئی جتنی ہمارے حضرت محمد ﷺ کی ہو رہی ہے اور ہوتی رہے گی۔