حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 70 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 70

حمامة البشرى اردو ترجمه ومطهرك من الذين كفروا، اور تجھ کو منکروں کے بہتانوں سے پاک کروں گا بقية الحاشية - ونبذوا آيات الله وراء بقیہ حاشیہ۔اور اللہ کی آیتوں کو ایسا پس پشت ڈال دیا ظهورهم كأنهم ما وجدوا في القرآن أثرا من گویا قرآن میں مسیح کی وفات کا کچھ پتہ و نشان نہیں پایا أخبار وفاة المسيح وكأنهم كانوا من گویا کہ وہ اُس سے بالکل بے خبر ہیں۔اور جب ان کو کہا الغافلين۔وإذا قيل لهم أن الله قد أخبر عن جاتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے اپنی آیات محکمات میں مسیح کی وفاة المسيح في آياته المحكمات وقال : وفات کی خبر دی ہے چنانچہ فرمایا "اے عیسی میں تجھے وفات يُعِيسَى إِلَى مُتَوَفِّيكَ ، وقال حكاية عنه دینے والا ہوں اور پھر عیسی سے بطور حکایت بیان کیا ہے فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أنتَ الرَّقِيبٌ عَهِمُ وقال کہ "اے خدا جب تو نے مجھے وفات دی تو تو ہی اُن کا وَمَا مُحَمَّدُ إِلا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ نگہبان تھا اور فرمایا ” محمد تو ایک رسول ہے اور اس سے الرُّسُل قالوا نؤمن بقصص القرآن پہلے سب رسول گزر گئے ہیں۔تو کہتے ہیں کہ ہم قرآن والأحاديث قاضيـة عـلـيـه وعلى قصصه۔کے قصوں پر ایمان تو لاتے ہیں لیکن قرآن پر اور اس کے فانظر كيف يتركون القرآن مع كونهم قصوں پر حدیث قاضی اور حاکم ہے۔دیکھو تو سہی مسلمان کہلا کر قرآن کو کیسا ترک کرتے ہیں۔من المسلمين۔عَلَيْهِمْ عائشة والعجب منهم أنهم يظنون أن الأحاديث ان پر تعجب ہے کہ وہ خیال کرتے ہیں کہ حدیثیں تشهد على نزول المسيح من السماء مع أن شہادت دیتی ہیں کہ مسیح آسمان سے اترے گا حالانکہ رسول الله صلى الله عليه وسلم أخبر غير رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بار ہا مسیح کی وفات کی مرة عن وفاة المسيح، فقال في حديث كما خبر دی ہے۔چنانچہ طبرانی اور مستدرک میں حضرت جاء في الطبراني وا والمستدرك عن۔عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ آنحضرت قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم نے اپنے مرض موت میں فاطمہ کو فرمایا کہ جبرئیل في مرضه الذي تُوُقِّى فيه لفاطمة إن جبرائيل ہر سال میں ایک دفعہ میرے ساتھ قرآن کا دور کیا کرتا كان يعارضني القرآن كل عام مرة، وإنه تھا اور اس سال میں دو دفعہ کیا ہے اور اس نے مجھے عارضى بالقرآن العام مرتين، وأخبرني أنه لم خبر دی ہے کہ ہر ایک نبی اپنے سے پہلے نبی کی نصف يكن نبي إلا عاش نصف الذي قبله، وأخبرني عمر پاتا ہے اور اُس نے مجھے بتایا ہے کہ عیسی ایک سو أن عيسى ابن مريم عاش عشرين ومائة میں سال زندہ رہا ہے پس میں خیال کرتا ہوں کہ ساتھ سنة، فلا أراني إلا ذاهبا على رأس الستين۔سال کے سر پر میں اس جہان سے رحلت کر جاؤں گا۔ال عمران: ۵۶ المائدة : ١١٨ ال عمران : ۱۴۵