حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 364 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 364

حمامة البشرى ۳۶۴ اردو ترجمه وَمَا رُزِقَتْ عَيْنَاهُ مِنْ نَيْرِ الْعُلى فَاَخْلَدَ نَحْوَ الْأَرْضِ جَهْلًا وَّ يُنْكِرُ اور نہیں عطا کیا گیا اس کی آنکھوں کو کچھ بھی آسمانی آفتاب سے۔سو وہ اپنی نادانی سے زمین سے جالگا اور انکار کر رہا ہے۔أُولئِكَ قَوْمٌ ضَيَّعُوا أَمْرَ دِينِهِمْ وَخَانُوا الْعُهُودَ وَ زَيَّنُوا مَا زَوَّرُوا سید ولوگ ہیں جنہوں نے اپنے دین کے معاملہ کو ضائع کر دیا اور اپنے عہدوں میں خیانت کی اور اس چیز کو جو انہوں نے فریب سے گھڑی تھی آراستہ کر کے پیش کیا۔وَ يَعْلَمُ رَبِّي سِرَّ قَلْبِي وَسِرَّهُمْ وَكُلُّ خَفِي عِندَهُ مُتَحَصِرُ اور میرا رب میرے دل کے بھید کو اور ان کے بھید کو جانتا ہے اور ہر مخفی چیز اس کے سامنے حاضر ہے۔وَ لَوْ كُنتُ مَرْدُودَ الْمَلِيْكِ لَضَرَّنِي عَدَاوَةُ قَوْمٍ كَذَّبُونِي وَ كَفَرُوا اور اگر میں راندہ درگاہ الہی ہوتا تو ضرور ضرر پہنچاتی مجھے عداوت ان لوگوں کی جنہوں نے مجھے جھٹلایا اور تکفیر کی۔وَهَمُوا بِتَكْفِيرِى وَقَامُوا لِلَعْنَتِي وَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ الْمُهَيْمِنَ يَنْظُرُ اور انہوں نے میری تکفیر کا قصد کیا اور مجھے لعنت کرنے کیلئے کھڑے ہوئے اور انہوں نے نہ جانا کہ یقیناً خدائے نگہبان سب کچھ دیکھ رہا ہے۔إِذَا قِيلَ إِنَّكَ مُرْسَلٌ خِلْتُ انَّنِى دُعِيُتُ إِلَى أَمْرٍ عَلَى الْخَلْقِ يَعْسِرُ جب کہا گیا کہ تو رسول ہے تو میں نے خیال کیا کہ میں ایک ایسے امر کی طرف بلایا گیا ہوں جو مخلوق پر گراں گزرے گا۔وَكُنتُ عَلَى نُورٍ فَزَاغُوا مِنَ الْعَمَى وَهَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَى وَ رَجُلٌ يُبْصِرُ اور میں تو نور پر قائم تھا سو وہ اندھے پن سے ٹیڑھے ہو گئے اور کیا برابر ہوسکتا ہے اندھا اور وہ شخص جو دیکھ رہا ہے۔وَمَا دِينَنَا إِلَّا هِدَايَةُ أَحْمَدَ فَيَالَيْتَ شِعْرِى مَا يَظُنُّ الْمُكَفِّرُ اور نہیں ہے ہمارا کوئی دین سوائے احمد کی ہدایت کے۔کاش میں جانتا کہ کیا ہے وہ بات جسے ملٹر (دین و ہدایت ) گمان کر رہا ہے۔وَقَدْ كُنتُ اَنْسَى كُلَّ جَوْرِ مُعَتِرِى وَلَكِنَّهُ جَوْرٌ كَبِيرٌ مُكَوِّرُ اور میں اپنے عیب لگانے والے کا ہر ظلم بھلا دیتا رہا ہوں۔لیکن یہ تو ایک کئی گنا بڑا وَكَمْ مِّنْ دَلَائِلَ قَدْ كَتَبَتُ لِطَالِبِ يُفَكِّرُ فِيْهَا لَوْذَعِيٌّ مُدَبِّرُ اور بہت سے دلائل ہیں جو میں نے طالب حق کے لئے لکھے ہیں، ایک مدبر عالم ان میں سوچ سے کام لے گا۔(۱۰۵) أَلَا أَيُّهَا الْمُتَكَبِّرُ الْمُتَشَدِّدُ تُرِيدُ هَوَانِي وَالْكَرِيمُ يُعَزِّرُ اے متکبّر تشدد کرنے والے! تو میری ذلت چاہتا ہے حالانکہ کریم خدا مجھے عظمت دے رہا ہے۔وَإِذْ قُلْتُ إِنِّي مُسْلِمٌ قُلْتَ كَافِرٌ فَايْنَ التَّقَى يَا أَيُّهَا الْمُتَهَوِّرُ اور جب میں نے کہا میں مسلمان ہوں۔تو نے کہا کافر ہے۔تو کہاں چلا گیا تقوی؟ اے دلیری کرنے والے! ہے۔