حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 427 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 427

427 وَأَهْلًا، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْنَ فُلَانٌ ؟ قَالَتْ: ذَهَبَ يَسْتَعْذِبُ لَنَا مِنَ الْمَاءِ، إِذْ جَاءَ الْأَنْصَارِيُّ، فَنَظَرَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَاحِبَيْهِ، ثُمَّ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ مَا أَحَدٌ الْيَوْمَ أَكْرَمَ أَضْيَافًا مِنِي، قَالَ فَانْطَلَقَ، فَجَاءَهُمْ بِعِذْقٍ فِيهِ بُسْرٌ وَتَمَرُ وَرُطَبٌ، فَقَالَ كُلُوا مِنْ هَذِهِ، وَأَخَذَ الْمُدْيَةَ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاكَ، وَالْحَلُوبَ، فَذَبَحَ لَهُمْ ، فَأَكَلُوا مِنَ الشَّاةِ وَمِنْ ذَلِكَ الْعِذْقِ وَشَرِبُوا، فَلَمَّا أَنْ شَبِعُوا وَرَوُوا، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَتُسْأَلُنَ عَنْ هَذَا النَّعِيمِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، أَخْرَجَكُمْ مِنْ بُيُوتِكُمُ الْجُوعُ، ثُمَّ لَمْ تَرْجِعُوا حَتَّى أَصَابَكُمْ هَذَا النَّعِيمُ (مسلم کتاب الاشربة باب جواز استتباعه غيره الى دار من يثق برضاه بذلک 3785) ابو صلی حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں ایک رات یا دن رسول اللہ صلی علیم گھر سے) نکلے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ابو بکر اور عمر نہیں۔آپ نے ان سے پوچھا اس وقت کیا چیز تمہیں گھر سے باہر لائی؟ ان دونوں نے کہا یارسول صلیم اللہ ! بھوک۔آپ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے مجھے بھی اسی چیز نے نکالا ہے جس نے تم دونوں کو نکالا ہے۔اٹھو ، پس وہ آپ کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے اور انصار میں سے ایک شخص کے ہاں آئے۔وہ اس وقت اپنے گھر نہیں تھا جب آپ کو عورت نے دیکھا تو کہا خوش آمدید۔رسول اللہ صلی علیم نے اس سے پوچھا فلاں شخص کہاں ہے ؟ اس نے جواب دیا وہ ہمارے لئے میٹھا پانی لینے گیا ہے۔اتنے میں وہ انصاری آگیا اور اس نے رسول اللہ صلی علیم اور آپ کے دونوں ساتھیوں کو دیکھا اور کہا الحمد للہ۔آج کوئی مجھ سے بڑھ کر معزز مہمانوں والا نہیں ہے۔راوی کہتے ہیں پھر وہ گیا اور ایک شاخ لا یا جس میں گدری اور عام کھجوریں اور تر و تازہ کھجوریں تھیں اور عرض کیا اس میں سے کھائیے اور اس نے چھری پکڑی تو رسول اللہ صلی امین کریم نے اسے فرمایا دودھ والی ذبح نہ کرنا۔اس نے اُن کے لئے ( ایک بکری ذبح کی پھر انہوں نے بکری کا گوشت) اور اس خوشہ میں سے کھایا اور پانی پیا جب وہ کھانے پینے سے سیر ہو گئے تو رسول اللہ صلی علیم نے حضرت ابو بکر اور حضرت عمرؓ سے فرمایا اس ذات کی