حدیقۃ الصالحین — Page 422
422 526- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَطَسَ وَضَعَ يَدَهُ أَوْ قوْبَهُ عَلَى فِيهِ، وَخَفَضَ أَوْ عَى بِهَا صَوْتَهُ شَكَ يَحْيَى ابو داؤد کتاب الادب باب في العطاس (5029) حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الی یم کی عادت تھی کہ جب آپ صلی یہ ہم کو چھینک آتی تو اپنا ہاتھ یا کپڑا منہ کے سامنے رکھ لیتے اور جس قدر ہو سکتا آواز کو دباتے۔527ـ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلْ: الحَمدُ لِلَّهِ، وَلْيَقُلْ لَهُ أَخُوهُ أَوْ صَاحِبُهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ، فَإِذَا قَالَ لَهُ: يَرْحَمُكَ اللهُ ، فَلْيَقُلْ: يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ (بخاری کتاب الادب باب اذا عطس كيف يشمت (6224 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی الی یکم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو الحمد للہ کہے (اور اس کا بھائی جو سن رہا ہے ) وہ اس کے جواب میں يرحمك الله کہے یعنی اللہ تعالیٰ تجھ پر رحم کرے اور جب وہ چھینک مارنے والا یہ جواب سنے تو يَهْدِيكُمُ اللهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ کے یعنی اللہ تعالیٰ تمہیں ہدایت دے اور تمہارے حالات اچھے کر دے۔528۔عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ كَانَ اليَهُودُ يَتَعَاطَسُونَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْجُونَ أَنْ يَقُولَ لَهُمْ: يَرْحَمُكُمُ اللهُ ، فَيَقُولُ يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ (ترمذی کتاب الادب باب ما جاء كيف يشمت العاطس (2739)