حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 419 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 419

419 يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ فِي الْمَكَانِ سَعَةً، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِلْمُسْلِمِ حَقًّا إِذَا رَآهُ أَخُوهُ أَنْ يَتَزَحْزَحَ لَهُ (شعب الايمان ، الحادى والستون من شعب الايمان و هو باب فى مقاربة اہل الدین و موادتهم ، فصل في قيام المرء لصاحبه على وجه الاكرام۔۔۔8933) حضرت واثلہ بن خطاب بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الیہ کی مسجد میں تشریف فرما تھے کہ ایک شخص حاضر ہوا۔حضور علیہ السلام اسے جگہ دینے کے لئے اپنی جگہ سے کچھ ہٹ گئے۔وہ شخص کہنے لگا۔یارسول اللہ ! جگہ بہت ہے آپ مئی یہ کم کیوں تکلیف فرماتے ہیں۔اس پر نبی صلی الی یم نے فرمایا ایک مسلمان کا حق ہے کہ اس کے لئے اس کا بھائی سمٹ کر بیٹھے اور اسے جگہ دے۔عَن وَاثِلَة بن الخطابِ قَالَ دَخَلَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ قَاعِدٌ فَتَزَحْزِحَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ الرَّجُلُ : يَا رَسُولَ الله إِنَّ فِي الْمَكَانِ سَعَةً۔فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِلْمُسْلِمِ لَحَمَّا إِذَا رَآهُ أَخُوهُ أَنْ يَتَزَحْزِحَ لَهُ رمشكاة المصابيح ، كتاب الادب، باب القيام ، الفصل الثالث 4706) رض حضرت واثلہ بن خطاب بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ال یکم مسجد میں تشریف فرما تھے کہ ایک شخص حاضر ہوا۔رسول اللہ صلی علیم سے جگہ دینے کے لئے اپنی جگہ سے کچھ ہٹ گئے۔وہ شخص کہنے لگا یار سول اللہ ! جگہ بہت ہے آپ صلی غیر کم کیوں تکلیف فرماتے ہیں۔اس پر نبی صلی علی کرم نے فرمایا ایک مسلمان کا حق ہے کہ اس کے لئے اس کا بھائی سمٹ کر بیٹھے اور اسے جگہ دے۔