گلدستہ

by Other Authors

Page 27 of 127

گلدستہ — Page 27

۲۷ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَالِ محمد وبارك وسلم انك حميد مجيد -1 حضرت خاتم النبیین حمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسان تین قسم کے ہیں۔عالم ، طالب علم ، جاہل جس بندے کو اللہ ذلیل کرنا چاہے اُسے علم سے محروم کر دیا ہے۔بہترین عبادت علم حاصل کرنا ہے۔بچپن میں حاصل کیا ہوا علم پتھر کی لکیر ہوتا ہے۔جس نے علم حاصل کیا وہ جنت کے باغوں میں پھرے گا۔4۔ان آدمیوں کو قیامت کے دن عرش کے سایہ میں جگہ ملے گی۔۱۔حاکم عادل ۲ جوان جو عبادت میں بڑھا ہوا ہو۔مومن حسین کا نماز میں دل لگا رہے ۴۔وہ شخص جس کی دوستی رضائے الہی کے ماتحت ہو چھپا کر خیرات کرنے والا۔4۔تنہائی میں خدا کو یاد کر کے آنسو بہانے والا۔