مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 493 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 493

493 اس نے سب کے دل ہماری طرف پھیرے ہیں۔قادر کو میں قرآن کی وہی دُعا دیتی ہوں جو اس کی شہادت کے بعد میں نے دی تھی : يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي عِبَادِيْهِ وَادْخُلِي جَنَّتِي ترجمہ: اے نفس مطمئنہ ! اپنے رب کی طرف لوٹ (اس حال میں کہ تو اسے پسند کرنے والا بھی ہے اور اس کا پسندیدہ بھی۔پھر ( تیرا رب تجھے کہتا ہے) کہ آ میرے (خاص) بندوں میں داخل ہوجا اور آمیری جنت میں بھی داخل ہو جا۔یہ ترے کام ہیں مولا مجھے دے صبر و ثبات ہے وہی راہ ٹھن بوجھ بھی بھارے ہیں وہی