مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 431 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 431

431 فرمائے۔آمین ہم ہیں ممبران صدر انجمن احمد یہ پاکستان ظہور احمد باجوہ صدر - صدر انجمن احمد یہ پاکستان صدر انجمن احمدیہ، انجمن تحریک جدید، وقف جدید قادیان 20 اپریل 1999ء اس افسوسناک اطلاع کے ملتے ہی قادیان کے تمام افراد پر سوگواری کا عالم طاری ہے۔ہر دل نے درد و کرب محسوس کیا۔مرحوم نہایت ہی دلنواز اور ہر دل عزیز شخصیت کے مالک تھے۔کم گو منکسر المزاج، نہایت محنت اور جانفشانی سے سلسلہ کی خدمت کرنے والے تھے۔جماعت احمد یہ ویسٹن کینیڈا حضرت خلیفہ اسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے صاحبزادہ غلام قادر مرحوم کی شہادت کو نہایت عظیم شہادت قرار دیا ہے۔اور بیان فرمایا ہے کہ کس طرح اپنی زندگی کے آخری لمحوں میں شدید اذیت پہنچائے جانے کے باوجود انہوں نے دشمن کے مذموم منصوبہ کو کامیاب نہ ہونے دیا اور اس طرح جماعت کے وسیع پیمانے پر جانی و مالی نقصانات کے امکان کو ناکام بنا۔۔مرحوم کی یہ خدمت صدقہ جاریہ کے طور پر ہمیشہ یاد رہے گی اور اُن کے درجات کی بلندی کے لئے دُعا کی تحریک بنتی رہے گی۔انشاء اللہ Ahmadiyya Association Mouritus۔We pray that Allah give full support to all those