مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 277 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 277

277 تمہارا خط پڑھ کر از حد خوشی ہوئی۔اللہ تعالیٰ نے خود تسلی دی ہے اب تمہاری فکریں دور ہو جانی چاہئیں بہت ہی مبارک خواب ہے تمہارے حق میں۔اللہ تعالیٰ مبارک فرمائے اور اپنے فضلوں سے نوازے اور خوشیاں عطا کرے۔آصفہ اور شوکی بہت بہت سلام کہتی ہیں۔سب عزیزوں کو میرا سلام کہہ دیں۔چیایه که عزیزه تخمیر والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد السلام علی در دو رشته ای را برای دور تمہار افظ پریشد که از حد خوشی ہوئی۔او شده ستانی نیز خود شمی دور ہے یا تو بے تیار ہی فکر میں اور ہو باغی یا نفیس بہت ملی مبارک کو اب رام خواب سے تمہار کے ترقی میں۔عریشہ نقاشی مبارک فریبکہ نئے اور اپنے فضلویی نواندے اور خوشیاں عطار کردن تصوف پودر خور کی بہت بیت سلام کہتی ہیں۔بعدانہ بیوی کو میں کام کو مش خليفات من الرابع نچھو کے نام حضرت خلیفۃ المسیح الرابع کا خط