غلبہء حق

by Other Authors

Page 66 of 304

غلبہء حق — Page 66

५५ نوٹ :۔اس جگہ مجتہد کے لفظ سے غلط فہمی پیدا نہیں ہونی چاہئیے کہ مسیح موتو بی نہیں صرف مجدد ہی ہے۔کیونکہ اسی کتاب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تحریر فرما دیا ہے :- ئیں رسول اور نبی ہوں بینی با عتبار طبیت کا ملہ کے وہ آئینہ ہوں جس میں محمد کی شکل اور محمدی نبوت کا کامل انعکاس ہے ( نزول مسیح ) پھر اسی کتاب میں تحریر فرماتے ہیں :۔“ دونوں سلسلوں رسلسله موسوی (محمدی - ناقل) کا تقابل پورا کرنے کے لیے ضروری تھا کہ موسوی بیچے کے مقابل پیر محمدی مسیح بھی شان نہوتہ کے ساتھ آئے تا اس ہونہ، عالیہ کی کسر شان نہ ہو۔اس لیے خدا تعالیٰ نے میرے وجود کو ایک کامل ظلمیت کے ساتھ پیدا کیا ا در طی طور پر نبوت محمد ؟! اس میں رکھ دی تا کہ ایک معنی سے مجھ پر نبی اللہ کا لفظ صادق آدے اور دوسرے معنوں سے ختم نبوت محفوظ رہے " رنز دل ح ص فاروقی صاحب مسیح موعود علیہ السلام کو تو خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحیح مسلم کی نواس بن سمتان والی حدیث میں چار دفعہ نبی اللہ قرار ہا ہے۔کیا مسیح موعود بھی معاذ اللہ ان دھالوں میں شامل ہو سکتا ہے؟ اگر نہیں تو ہمارے مقابلہ میں آپ کا اس حدیث کو پیش کرنا دانشمندی نہیں۔بے شک حضرت مسیح موعود بموجب حدیث صحیح مسلم نبی ہیں اور بموجب