غلبہء حق

by Other Authors

Page 64 of 304

غلبہء حق — Page 64

ہونے کے ہے نہ میرے نفس کے رو سے اور یہ نام بحیثیت فنا فی الرسول کے مجھے ملا۔ہندا خاتم النبیین کے مفہوم میں فرق نہ آیا۔لیکن عیسی کے اُترنے سے ضرو فرق آئے گا اور یہ بھی یاد رہے کہ نبی کے معنی لغت کے رو سے یہ ہیں کہ خدا کی طرف سے اطلاع پا کر غیب کی خبر دینے والا پس جہاں یہ معنی صادق آئیں گے نبی کا لفظ بھی صادق آئے گا۔اور نبی کا رسول ہونا شرط ہے کیونکہ اگر وہ رسول نہ ہو تو پھر غیب مصفی کی شہر اس کو مل نہیں سکتی اور یہ آیت روکتی ہے لا يُظهِرُ على غَيْبِهِ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ ا اگر به محضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ان معنوں کے رو سے نہی سے انکار کیا جائے تو اس سے لازم آتا ہے کہ یہ عقیدہ رکھا جائے کہ یہ امت مکالمات مخاطبات اللہ سے بے نصیب ہے کیونکہ جس کے ہاتھ پر اخبار غیبیہ منجانب اللہ ظاہر ہونگے بالضرورت اس پر مطابق آیت لَا يُظهِرُ عَلیٰ غیبہ کے مفہوم بنی کا صادق آئے گا " ایک غلطی کا ازالہ صده الالالالالالالات الارشاد باروری