غلبہء حق

by Other Authors

Page 280 of 304

غلبہء حق — Page 280

۲۸۰ سے چلی آئی ہے۔ایسا ہی اس وقت میں ہوا۔یہ شاندار ریولو جو مولوی محمد علی صاحب نے اس مضمون پر لکھا ، صاف ثابت کرتا ہے کہ تار میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی میں ہی حضرت صاحبزادہ مرزا البشیر الدین محمود احمد صاحب اور جناب مولوی محمد علی صاحب دو تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو نبی مانتے ہیں نہ کہ غیر بی۔اور دنیا کے سامنے حضرت اقدس کو نبی کی ہی حیثیت میں پیش کرتے تھے نہ کہ محض ایک ولی کی حیثیت ہیں۔اب 19 ہ کی بات سنیئے۔دسمبر ۱۹امہ کے جلسہ سالانہ قادیان میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے جو تقریر کی اس کے ذیل کے اقتباسات ملاحظہ ہوں۔رو الف : یہ بھی یاد رکھو کہ مرزا صاحب نبی ہیں اور بحیثیت رسول لله رکے، خاتم النبستن ہونے کے آپ کی اتباع سے آپ کو نبوت کا درجہ ملا ہے۔ہم نہیں جانتے کہ اور کتنے لوگ ہیں درجہ پائیں گے ہم انہیں (حضرت مرزا صاحب کو ناقل) کیوں بنی نہ کیں جب خدا نے انہیں نبی کہا ہے۔چنانچہ آخر بی عمر کا الہام ہے کہ "یا ایھا النبي الحموا الجائع والمعتور دیکھئے تذکرہ ص ۳ ناقل) ب : وہ جو مسیح موعود کے ایک لفظ کو بھی جھوٹ یا سمجھتا ہے وہ خدا کی درگاہ سے مردود ہے۔کیونکہ خدا اپنے کی کو وفات تک غلطی میں نہیں رکھتا ہے ج : "تم اپنے امتیازی نشانوں کو کیوں چھوڑتے ہو تم ایک نہ گرنیڈ نبی کو مانتے ہو اور تمھارے مخالف اس کا انکار کرتے ہیں۔