غلبہء حق — Page 223
۲۲۳ کرتا ہے۔چنانچہ ہمارے ایک قابل قدر مبلغ مولانا جلال الدین شمس کو دمشق میں وہاں کے علماء کی سازش کی وجہ سے شدید زخمی کردیا گیا اور معجزانہ طور پر ان کی جان بچی۔م، فاروقی صاحب آگے لکھتے ہیں :- ہے؟ حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں کہ اپنی جماعت کے لیے اور پھر قادیان کے لیے دعا کر رہا تھا کہ یہ الہام ہوا زندگی کے فیشن سے دُور جا پڑے ہیں تذکرہ ماہ نَسَحِقُهُمْ نَسَحیقا یعنی ان کو اس گمراہی کی وجہ سے پیس ڈالا جائے گا۔سو جس طرح قادیان سے اس محمودی جماعت کو اکھاڑ پھینکا گیا ہے وہ اب تاریخ رفت حق صدام من کا حصہ ہے۔" الجواب : ہمارے نزدیک پہلا العام احمدیوں کے لاہوری فریق سے تعلق ہے کیونکہ اسلامی زندگی کا خیشن قیام خلافت سے وابستہ ہے پس جن لوگوں نے حضرت مولوی نور الدین رضی اللہ عنہ کو چھ سال تک خلیفہ اسے تسلیم کر کے خلافت ثانیہ کا انکار کیا دہی زندگی کے فیشن سے دُور جا پڑے ہیں۔سحِقَهُمْ تَسحيقاً " کا الهام فاروقی صاحب نے جماعت احمدیہ کی قادیان سے ہجرت پر چسپاں کیا ہے مگر حضرت مسیح موعود نے اس دعا کا تعلق ان لوگوں سے بنایا ہے جو ماموروں کی راہ میں روک ہوتے ہیں۔چنانچہ حضور نے اس کی تشریح میں فرمایا ہے۔ہمیشہ سے سنت اللہ اسی طرح چلی آتی ہے کہ اس کے موزوں کی راہ میں جو لوگ روگ ہوتے ہیں۔ان کو ہٹا دیا کرتا ہے۔