غلبہء حق

by Other Authors

Page 169 of 304

غلبہء حق — Page 169

149 ز ایا کہ بے شک وہ تین کو چار کر دیگا۔رانجام آنهم مش ) فاروقی صاحب ضمیمہ انجام آتھم ص سے اس چو تھے لڑ کے متعلق حضرت اقدس کی پیشگوئی کا یہ اقتباس پیش کرتے ہیں :- پھر ایک اور الہام ہے جو ۲۰ فروری شہداء میں شائع ہوا تھا۔اور وہ یہ ہے کہ خدا تین کو چار کریگا اس وقت ان تینوں لڑکوں کا جواب موجود ہیں، نام و نشان نہ تھا اور اس الہام کے معنے یہ تھے کہ تین لڑکے ہونگے پھر ایک اور ہو گا جو تین کو چار کر دیا سو ایک بڑا حصہ اس کا پورا ہو گیا یعنی خدا نے تین لڑ کے مجھے کو اسی نکاح سے عطا کئے جو تینوں موجود ہیں صرف ایک کا انتظار ہے جو تین کو چار کرنے والا ہوگا یا فاروقی صاحب یہ اقتباس درج کر کے لکھتے ہیں:- - اب اس الہامی تعیین کے بعد شاہ میں مبارک اگر چو تھا لڑکا پیدا ہوتا ہے۔اس کے پیدا ہونے کے بند حضرت مرزا صاحب اپنی کتاب تریاق القلوب میں نہایت صاف الفاظ میں تحریر فرماتے ہیں :- رو یہ پیشگوئی تین کو چار کرنے والے کی جو پہلے ۲۰ فروری شہداء کے اشتہار میں شائع ہوئی اور بعد میں تینوں لڑکوں ، محمود ، بشیر اور شریف کے پیدا