فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 3 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 3

عرض حال فتنہ احمدیہ کے اس حصہ کو محترم مرزا عبد الحق صاحب ایڈووکیٹ صدر تدوین محمد احمد صاحب مظہر ایڈووکیٹ صدر مجلس افتاء - محترم سید ن کمٹی اور محترم۔میر داؤد احمد صاحب مرحوم نے پوری توجہ سے بالاستیعاب دیکھا اور مرواری اصلاحات تجویز فرما دیں اور مفید مشور سے دیئے۔نجز اہم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء - فرما دیں ان مشوروں کو کتاب کی تسوید میں پوری طرح ملحوظ رخسا گیا۔" علاوہ ازیں حوالجات کی تلاش تصحیح چھان بین میں محترم سید شمس الحق صاحب معاون مفتی دار الافتاء - محترمہ محمد یوسف صاحب سلیم محترم عبد الماجد صاحب طاہر اور محترم منیر احمد صاحب جا دیا۔اساتذہ جامعہ احمدیہ نے قابل شکریہ تعاون فرمایا۔فجزاهم الله تعالیٰ احسن الجزاء : خاکسار ملک سیف الرحمن ناظم دار الافتاء در توه