فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 67
46 کئی مسافر نماز ترک کر دیتے ہیں کہ سفر میں طہارت کامل نہیں ہو سکتی۔یہ سب شیطانی وسادس ہیں۔لَا يُكَلِّفُ اللهُ نَفْساً کے ترک میں گناہ ہے۔الا وسعها الٹی حکم ہے جب تک شرائط کا پورا کرنا اختیار میں ہو ان لیکن جب شرائط پوری کی ہی نہ جاسکتی ہوں یا ان پورا کرنا مشکل ہو تو ان کے میسر نہ آنے کی وجہ سے نماز کا ترک گناہ ہے اور ایسا شخص معذور نہیں بلکہ نماز کا تارک سمجھا جائے گا۔( تفسير كبير جلد ۱ صفحه ۱۰۴)