فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 316
114 قبول فرما۔تو وہی ہے جو بہت سُننے والا اور بہت جاننے والا ہے۔اسے ہمار سے رب اور ہم یہ بھی التجا کرتے ہیں کہ ہم دونوں کو اپنا فرمانبردار بندہ بنا۔اور ہماری اولاد میں سے بھی اپنی ایک فرمانبردار جماعت بنا۔اور ہمیں ہمارے مناسب حال عبادت کے طریق بتا۔اور ہماری طرف اپنے فضل کے ساتھ توجہ فرما۔یقینا تو اپنے بندوں کی طرف بہت توجہ کرنے والا اور بار بارہ رحم کرنے والا ہے۔اور اسے ہمارے سے رب ہماری یہ بھی التجا ہے کہ تو انہیں میں سے ایک ایسا رسول مبعوث فرما جو انہیں تیری آیات پڑھ کر سُنائے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھائے اور انہیں پاک کر ہے۔یقینا تو ہی غالب اور حکمتوں والا ہے ؟؟ وَادُ بَوَّانَا لا بَهِيمَ مَكَانَ البَيْتِ أَن لَّا تُشْرِكَ بِي شَيْئًا وَطَهِرْ بَيْتِيَ لِلطَّا فينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِه اور جب ہم نے ابراہیم کو بیت اللہ کی جگہ پر رہائش کا موقعہ دیا اور کہا کہ کسی چیز کو ہمارا شریک نہ بناؤ اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں کے لئے اور کھڑے ہو کر عبادت کرنے والوں کے لئے اور رکوع کرنے والوں کے لئے اور سجدہ کرنے والوں کے لئے پاک کند و به ٤ - وَإِذْ جَعَلْنَا البَيْتَ مَثَابَةٌ لِلنَّاسِ وَاَمْنًا ، وَاتَّخِذُوا مِن مَّقَامِ اِبْرَاحِمَ مُصَلَّى ، وَعَهِدْنَا إِلَى إبْرَاحِمَ وَاسْمَعِيلَ أَن طَهِرًا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَلِمِينَ وَالرُّكَّع السجوده اور اس وقت کو بھی یاد کر و جب ہم نے اس گھر یعنی کعبہ کو لوگوں کے لئے بارہ بار جمع ہونے کی جگہ اور امن کا مقام بنایا تھا۔اور حکم دیا تھا کہ ابراہیم کے کھڑے ہونے کی جگہ کو نمانہ کا مقام بناؤ۔اور ہم نے ابراہیم اور اسمعیل کو تاکیدی حکم دیا تھا کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لئے پاک اور صاف رکھو۔ه - وَ اِذْ قَالَ إِبْرهِم رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا أَمَنَا وَالذُقُ أَهْلَهُ۔مِنَ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ قَالَ وَمَنْ تفرَ فَأَ مَتِّعَهُ قَلِيلًا ثُمَّ اَضْطَرُةٌ إلى عَذَابِ النَّارِ وَبِئْسَ المَصِيرُة 1 - سورة الحج : ۲۷ : سورة البقرہ : ۱۲۶ له :- سورة البقره : ۱۲۷ :