فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 314
۳۱۴ دیکھے تو فرمایا کہ تم کو دیکھ کر مجھے وہ وقت بھول گیا ہے مگر اتنا فرما دیا کہ ماہ رمضان کی آخری دس راتوں میں یہ وقت ہے۔صوفیاء نے لکھا ہے کہ ان راتوں کے علاوہ بھی یہ وقت آتا ہے مگر یہ مضان کی آخری راتوں میں قبولیت دعا کا خاص وقت ہوتا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے تجربہ کی بناء پر فرمایا کہ ستائیسویں کی رات کو یہ وقت ہوتا ہے۔سالہ ه : - الفضل ٣ أومبر اء