فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 235 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 235

لِحَائِضِ وَلَا جُنب" (۱) اس حدیث کی صحت کے متعلق علامہ ابن رشد اپنی مشہور کتاب بداية المجتھد میں لکھتے ہیں :۔ما روى عَنْهُ عَلَيْهِ السَّلَام اَنَّهُ قَالَ لَا أُحِلَّ الْمَسْجِدَ لِجُنُبِ وَلَا حَائِضِ وَهُوَ حَدِيثُ غَيْرُ ثَابِتٍ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ : له ۲۱ ، علامہ ابن حرم اس مسئلہ اور اس حدیث کے بارہ میں لکھتے ہیں :- لَمْ يَثْبُتُ فِي هَذَا الْبَابِ شَيْءٌ وَحَدِيثُ أَفَلَتَ بَاطِلُ " کے (۳) صحابہ میں سے حضرت زید بن ثابت اور بعد کے علماء میں سے امام ابو داؤد ظاہری اور ان کے متبعین اس بات کے قائل ہیں کہ حائضہ عورت بوقت ضرورت مسجد میں جا سکتی ہے اور جس حدیث میں ممانعت آئی ہے اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ مسجد تلویث اور گندہ ہونے سے محفوظ رہے۔اگر اس قسم کا کوئی اندیشہ نہ ہو تو پھر حائضہ عورت کا مسجد میں جانا منع نہیں۔کے ابن مندر کی روایت ہے کہ :- دو كَانَ اَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشُونَ فِي الْمَسْجِدِ وَهُمْ جُنب - وال: - قبر کے بالمقابل نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: مزار یعنی قبر کو جانتے ہوئے اس کے بالمقابل نماز نہیں پڑھنی چاہیئے۔خواہ اس کے خیال میں اس مزار اور قبر کی تعظیم نہ بھی ہو۔نے مسجد اور تنازعہ سوال ہے :۔لوگ مل کر ایک مسجد بناتے ہیں پھر ان میں سے کچھ لوگ احمدی ہو جاتے ہیں جنہیں غیر احمدی وہاں نماز پڑھنے سے روکتے ہیں۔کیا احمدی وہاں نماز پڑھنے سے رک جائیں ؟ له : ابوداؤد کتاب الطہارت ج : له: بداية المجتهد ما : ه : - بذل المجهود شرح ابو داؤد من :- نیل الاوطار باب الرخصة في اجتياز الجنب في المسجد ومنعه من الليث فيه الا ان يتوضأ : نیل الاوطار باب الضا : : : : - الفضل ا ) :