حضرت فاطمۃ الزہرہ ؓ — Page 23
خاتونِ جنت حضرت فاطمۃ الزہراء 23 تھیں۔ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر عمل کرتے ہوئے ہم حقوق اللہ اور حقوق العباد کو بہت اچھی طرح سے ادا کر سکتے ہیں اور اپنی زندگیاں بہت خوبصورتی اور محبت سے گزار سکتے ہیں اور اس طرح اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیں۔