فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 52
کی مرزا قادیانی کو بزرگ بنانے والے مولوی محمد حسین بٹالوی مولوی عبد الجبار غزنوی ہی تھے جو کہ غیر مقلدین وہابی حضرات کے مجتہد اور سزاریں" ) مرزا قادیانی کی حقیقت ص بحوالہ حنفیت اور مرزائیت (۳۳) الفرضے ہر فرقے نے جماعت احمدیہ کی قربت سے اپنے دامن کو پاک کر نے کی کوشش ہے اور دوسرے فرقوں کے ساتھ ملا کہ جماعت کو دیئے گئے فتوؤں کے سہارے سے اس جماعت کو اسلام سے خارج بتایا ہے۔ان کتابوں کو پڑھ کر ایک بات تو بڑی وضاحت کے ساتھ سامنے آئی ہے کہ دیگہ فرقوں کے بزرگانِ سلف کے اکثر عقائد جماعت احمدیہ کے مسلک سے مطابقت رکھتے ہیں۔اگر جماعت احمدیہ کو ان عقائد کی بناء پر معتوب کیا جاتا ہے تو اُمت مسلمہ کے احمد سلف بھی محفوظ نہیں رہتے جماعت احمدیہ اور انگریزی حکومت کی تعریف | جہاں تک اس التزام کا تعلق ہے کہ جماعت احمدیہ انگریزوں کا خود کاشتہ پودا ہے اور اس کی دلیل یہ بیان کی جاتی ہے کہ حضرت مرزا صاحب نے انگریزی حکومت کی تعریف کی۔اسکی حقیقت یہ ہے کہ بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مسیح موعود علیہ السّلام نے فیس دور میں دعوئی فرمایا اور جماعت کی بنیاد رکھی اس دور میں برطانوی حکومت ہندوستان پر قائم تھی۔اور اس حکومت نے اس قدر مذہبی آزادی و رکھی تھی کہ خود حکمرانوں کے صلیبی مذہب کی قلعی کھو لنے اور عقلی و نقلی دلائل کے ساتھ کسر صلیب کے فرائض سرانجام دینے پر بھی تعرض نہ ہوتا تھا۔محض اسی صفت کی بناء پر بانی جماعت احمدیہ نے اس وقت کی حکمران انگریزی حکومت کی تعریف کی تھی۔اس کے ساتھ ساتھ دوسرا سبب یہ تھا کہ جماعت احمدیہ کے مخالف ماں اور مفاد پرست طبقے برطانوی حکام کے پاس حضرت بانی جماعت احمدیہ کے خلاف شکا نہیں کر تے اور یہ باور کرانے کی کوشش کر تے رہتے تھے کہ یہ