فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 125 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 125

۱۲۵ کا نشانہ رہا ہے۔معدودے چند کے سو اس نے اسلام کو چھوڑ دیا اور بہت سے فرقے معتزلہ اور اباحتی وغیرہ پیدا ہو گئے ہیں۔مگر اب خدا تعالی نے ارادہ فرمایا ہے کہ ایک گروہ کثیر کو پیدا کرے جو صحابہ کا گر وہ کہلائے مگر چونکہ خدائی کی کا قانون قدرت یہی ہے کہ اس کے قائم کردہ سلسلہ میں تدریخی ترقی ہوا کرتی ہے اس لئے ہماری جماعت کی ترقی بھی تدریکی اور گزرے (کھیتی کی طرح ) ہوگی۔د ملفوظات جلد ۳ ص ۱۹۹۲ 16 پس وہ ناجی جماعت جس کے متعلق قرآن کریم و آخرين منهم لما يلحقوا بهم فرماتا ہے امام مہدی مسیح مولود علیدات لام کی تھے تعلق رکھنے والا ہے اور یہی جمات ما انا علیہ و اصحابی کی مصداق ہے۔حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ نے ایک جگہ فرمایا ہے کہ " وأقول قولا عجبًا لَمْ يَسْمَعهُ أَحَدٌ وَمَا أَخبر به مُخبر باعلام الله تعالى اياى و بفضله وكَرَمِهِ آنچه بعد از هزار و چن سال از زمان رحمت آنسردار علیه و آلہ الصلوات والتحیات زمانے بر آید که حقیقت محمدی از مقام خود عروج فرماید و مقام حقیقت کعبه متحد گردد۔و این زمان حقیقت محمد کی حقیقت احمدی نام باید و مظہر ذات احد جال سبحانه گردد در ساله مید مواد صده) یعنی میں ایک عجیب بات خدا تعالیٰ کے خاص فضل اور اس کے خبر دینے سے بتاتا ہوں جسے کسی نے نہیں سنا اور نہ آج تک کسی خبر دینے والے نے اس کے متعلق خبردی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت سے ایک ہزار چند سال بعد ایک ایسا زمانہ آتا ہے کہ جب حقیقت محمدی اپنے مقام سے عروج کر کے حقیقت کعبہ سے متحد ہو جائیگی دیعنی حقیقت محمدیت جو اپنے اندر خلالی رنگ رکھتی ہے حقیقت کعبہ سے متحد ہو جائے گی