فیشن پرستی

by Other Authors

Page 28 of 30

فیشن پرستی — Page 28

ترجمہ: اے اللہ رحمتیں بھیج محمد اللہ اور آپ کی آل پر جس طرح تو نے ابراھیم اور ان کی آل پر رحمتیں بھیجیں۔یقینا تو تعریف اور بزرگی والا ہے۔اے اللہ برکتیں بھیج محمد اللہ پر اور آپ کی آل پر جس طرح تو نے ابراھیم اور ان کی آل پر برکتیں بھیجیں۔یقیناً تو تعریف اور بزرگی والا ہے۔نوٹ : حضور انور کا ان دعاؤں کے متعلق یہ ارشاد ہے کہ ان پر غور کر کے پڑھیں۔28