فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 90 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 90

9۔انبیا اور مسلما کے نیک ارادوں میں ہمیشہ شیطان اور شریر القاکرتے ہیں مگر الہی نصرت شیطانی القا کو ہمیشہ باطل کر دکھاتی ہے۔اور اللہ تعالیٰ اپنے آیات کو استحکام بخشتا ہو حضور کا استقلال تمام دنیا سے تھی ہیں جس کام کو اٹھایا اورین امرکا ارادہ کیا۔اسی میں سامنے دیکھ لی تب دنیا سے چلے۔جب سن لیا۔اليوم أكملت لكم دينكم واتممتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُم الاسلام دینا۔اور ندائے الہی آگئی۔اب تم اپنا کام کر چکے آؤ۔إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدُ خُلُونَ فِي دِينِ اللهِ افواجا فسبح بحمد ربك - سوره نصر - سیپاره ۳۰ - میرا قلم صفات کے بیان سے رکنا نہیں چاہتا۔مگر کیا کروں معذور ہوں۔اب مختصر میں ایک اور نظر آپکی تعلیم پر کرتا ہوں۔جیسے آپ تمام انبیاء کے عمدہ صفات کے جامع ہیں۔ویسی ہی آپ کی حکیمانہ پاک تعلیم تمام دنیا کی عمدہ تعلیموں اور مشترک ضرورتوں کی حاوی ہے۔اسی واسطے قرآن کی صفت ہے۔و انزلنا إليك الكتب بالحقِّ مُصَدِ فَا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَبِ وَ مُهَيْمِنَّا عَلَيْهِ - سوره مائده - سیپارہ 4 - رکوع ۱۱ - اسلام نے کوئی عمدہ تعلیم اورپسندیدہ بات ہیں ان کا حکم دیا ہواور کوئی بڑی اونا پسند یت نہیں جس کی ممانعت نہ کی ہو۔بارہا سوال ہوا۔اسلام کو ہماری معاشرت اور دنیوی امور میں دخل ہے یا نہیں۔مجھے یقین ہے۔اسلام ہمارے اُن امور میں جن کا تعلق ہماری عام حالت ے آئی میں پورا یک کانگو میں تہارا اور پورا کیا میری نے احسان اپنا اور ہند کیا میں نے تمہارے واسطے دین اسلام سے جب پہنچ چکی عدو اللہ کی اور فیصلہ اور تونے دیکھے لوگ بیٹھتے اللہ کے دین میں فوج فوج اب سمیع کرامد بول اپنے رب کی خوبیاں " سے اور تجھیر ہم نے اتاری کتاب تحقیق سچا کر تی اگلی کتابوں کو اور سب پر شامل ۱۳