فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page vii
دوستوں کو چاہیے کہ وہ اس پر از معارف و حقائق مبارک کتاب کو لے کر نہ صرف خود غور سے پڑھیں بلکہ دوسروں کو بھی پڑھنے کے لئے دیں تا وہ نور ایمان سے منور ہوں اور مخالفین اسلام عیسائیوں کا علی وجہ البصیرت مقابلہ کر سکیں۔اے ہمارے عظیم و بصیر و قادر خدا : تو اس کتاب کو لوگوں کے لئے نافع اور و باعث ہدایت بنا۔آمین ۲ دسمبر ۹۹۳ ( مطبر هنيا و الاسلام وبو