فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 443 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 443

سام تهم تب خدا کا جی اسرائیل کی پریشانی سے نگین ہوا۔قاضی۔اباب ۱۶۔اس پر طرہ بھی ختنہ ابراہیم کی اولاد میں بدی رسم تھی۔پیدائش ، اباب ۱۴۔اور حضرت مسیح نے بھی ختنہ کرایا۔ابا ۲۱ لوقا مگر ۵ ا باب اعمال میں منسوخ کیا گیا۔بلکہ پولوس نامہ گلتیاں کے دیاب اور میں کیسا تشددکرتا ہے اور کسی زورسے فتنے کی ممانعت کرتا ہے اور اعمال سے معلوم ہوتا ہے اس کے ابطال پر پہلے کمیٹی ہوئی اور پولوس فرماتے ہیں۔اگر تم ختنہ کراؤ وتم وسیع سے کچھ فائدہ نہیں جس نے ختنہ کرایا۔اُسے تشریعیت پر عمل واجب ہے۔اور جس نے شریعت سے راستباندی چاہی اُسے سیخ سے جدائی ہوئی۔نامہ گلتی - ۵ باب۔قربانیاں توریت کے لحاظ سے ابدی رسومات تھیں۔شریعیت عیسوی نے بالکل اٹھا دیں۔ور کہ زیادہ پیٹ کے نمونے تھے کل احکام توریت کی نسبت خونی کھینے گیا حالانکہ متی ۳۱ باب احکام فقہائے یہود کی تعمیل کی تاکید تھی۔دیودها اباب ۲۴ اعمال میں لکھا ہے کہ ہم نے سُنا ہے کہ لوگ تمہیں کہتے ہیں کہ ختنہ کرا - شرعیت پر ملو۔روح القدس اور ہم نے بہتر جانا۔ان ضروری باتوں کے سوات پر اور بوجھ نہ ڈالیں۔تم بتوں کے چڑھا دے اور لہو اور گلا گھونٹی چیز اور حرامکاری سے پر ہیز کرو (میں حرامکاری کے بدلے اصل لفظ سیر ہے اور وہ سیاق کے مناسب پھر پولوس نے اس پر حاشیہ چڑھایا۔اور حواریوں نے جس قدر حصہ باندھی تھی اس پر آزادی بخشی ۴ باب ۱۴رومیاں مجھے یسوع سے معلوم ہوا۔اور میں نے یقین کر کے جانا کہ کوئی چیز ناپاک نہیں لاکن جو اُسے ناپاک جانتا ہے اس کے لئے ناپاک ہے۔پھر تعجب آتا ہے حرام کاری بھی کہیں اسی میں آگئی۔شاید اسی واسطے شریعیت عیسوی میں حد نہیں۔نامہ عبرانیاں ، باب ۱۸ آیت میں لکھا ہے۔پس اگلا قانون اس لئے کہ کمزور اور بے فائدہ تھا اُٹھ گیا۔کیونکہ شریعت نے کچھ کال نہ کیا۔(صافت نسخ کا اقرار ہے ) نامہ گلتیاں ۳ باب میں ہے کہ کوئی خدا کے نزدیک شریعہ سے راستہاز نہیں ٹھہرتا۔کیونکہ زندگی ایمان سے ہے پر شریعت کو ایمان سے کچھ نسبت نہیں بلکہ منی اس پر عمل کیا۔سو اسی ہی سے بھے گا میسیج نے ہمیں مول لے کر شریعیت کی لعنت سے چھ یا ایمان