فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 417 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 417

جبکہ ہدایت اور ضلالت کی نسبت قرآن نے صاف بتایا ہے کہ وہ مکلف انسان کی روحت اور استطاعت میں ہے۔دیکھو آیات ذیل۔کو مَنْ شَاء فَلْيُرُ مِن وَمَن شَاء فَلْيَكُفر - سپاس ۱۵۵ - سوبر و کوفت - م کو ۴۶ - در آيه الا المُورُ نَهَدَيْنَهُمْ فَاسْتَحَبُّ الْعَمَى عَلَی الهدی، سیا نا۔حم سجدہ سر کو ۲۶۴ يف الله نفسا الارشعرها - سیپاره ۳ - شور ہوا بہتر رکوع مهم اب ہم ان آیات کو لکھتے ہیں جن میں گمراہ کنند وں کا تذکرہ ہے۔ان پر غور کرو۔الشَّيْطَانُ أَن يُظْلَهُمْ - سیپار ۵۷ - سوره نساء - رکوع ۹- ورين لَهُمُ الشَّيْطَان احیا کسی پار ۱۹ سوره نمل - رکو۳۴ ان آیات مذکورہ بالا میں شیطان کی ترغیب ثابت ہے اور یہ ظاہر امر ہے شیطان کا انسان کو مجبور کر نا ثابت نہیں۔بقیه شادیہ صفحہ 114:- ایک اور قادر مطلق مانا گیا ہے جس کے ہاتھ سے تنگ آکر اور جس کی دست درازی سے سخت مجبور ہو کر اپنے بندونکے بچانے کیلئے اُسے پھانسی ملنا پڑا اور پھر بھی وہ دین دریدہ شیر انکی ذریت کے پیچھے ہی لگا رہا۔اور سینکڑوں روح القدسوں کے دل خوش کن دندے خداکے بیٹوں کواس کے ہاتھوں سے چھڑا نہ سکے۔وہ زیر است محیط جس نے میسج کو ایک ٹیلے پر چڑھ کر کل دنیا دکھا دی۔وہ چالاک جس نے پطرس سیسیوں سے عجیب کھیل کھیلے۔عیسائیوں کو فلسفے کے موافق ثبوت دینا ضرور ہے۔قرآن کو مبارک ہو کہ ان مضحکات سے پاک اور بالکل پاک ہے۔ہاں ایوب کی کتایا پہلا دو سر باب مضرور مر در مطالعہ فرمائیے اور انصاف اور ایمان سے سوچ کر قرآن پر اعتراض کیجئے۔اور جو کوئی چاہیے مانے اور جو کوئی چاہیے نہ مانے۔جو نمود تھے سو ہم نے اُن کو راہ بتائی پھر ان کو خوش لگا اندھے رہنا۔اللہ تکلیف نہیں دیتا کسی شخص کو گر جو اس کی گنجائش ہے۔چاہتا ہے شیطان کہ ان کو بہکائے ۱۲ شہ اور بھلے دکھاتے ہیں ان کو شیطان نے ان کے کام - ۱۲