فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 414
نم اهم اور مختلف افعال کی نسبت بندوں کی طرف قرآن میں ہزاروں جگہ موجود ہے۔رکھیو نمونہ تبعَ هُدَايَ - سیپاره ۱ - سوره بقر - رکوع ۴ - ضلوا مِنْ قَبْلُ وَأَضَلُّوا كَثيرًا - سیپاره 4 - سُوره مائده - رکوع ۱ - دان اهْتَدَيْتُ بِمَا يُوى إلى تي سي پاره ۲۲ - سوره سبا - رکوع ۶ - پھر اتنی ہی بات پر اکتفا نہیں کیا۔بلکہ یہ بھی فرمایا کہ تمہارے برے افعال و تقبیح اعمال کے سبب سے تم کو زوالی آتا ہے۔(۱) ان الله لا يُخَيرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيّروا ما بانفسهم - سیپاره - سوره رعد - رکوع ۲- بِأَنفُسِهِمْ (۳) ضي بتُ عَلَيْهِمُ الزِّلَةَ وَالْمَسْكَنَةُ وَبَاءُ وَا بِغَضَبٍ مِّنَ اللهِ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَكْفُرُونَ بِایت الله - سیپاره ۱ - سوره بقر - رکوع - - (۳) فَكَيْفَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ ايديم - سیپاره - سوره نساء رکوع - (۴) وَمَا أَصَابَكَ مِنْ سَيِّئَةٍ فَمِنْ نفسك سيپاره ۵ - سوره نساء - رکوع ۱۱ - (۵) وَ اللهُ اَرُ كَسَهُمْ بِمَا كَسَبُوا - سیپاره ۵- سوره نساء - مرکوع ۱۲- (4) فَأَخَذْ نَاهُمْ بِمَا كَانُوا يَكسِبُونَ - سیپاره ۶ - سوره اعراف - مرکوع ۱۲ - جو کوئی چلا میرے بتانے پر ۱۲ جو بہک گئے ہیں آگئے اور بہکا گئے بہتوں کو ۱۳ سلہ اور اگر میں سوجھا ہوں تو اس سب سے کہ وحی بھیجتا ہے مجھ کو میرا رب " للہ اللہ نہیں پاتا جو ہے کسی قوم کو جب تک دے نہ بد ہیں جو اپنے بیچ ہے ہو ٹ ڈالی گئی ان پر ذلت اور محتابی در کمال نے قصہ اللہ اس پر کہ سے تھے زمانے محکم اللہ کے ۱۴ پھر وہ کیسا کہ جب ان کو پہنچے مصیبت اپنے ہاتھوں کے لئے سے " ک اور جو تجھ کو برائی پہنچی سو تیرے نفس کی طرف سے ہے ۱۲ ش اور اللہ نے اُن کو الٹ دیا ان کے کاموں پر ۱۳ تو پکڑا ہم نے اُن کو بدلا اُن کی کمائی کا ۱۲