فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 398 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 398

جس سے رات کو میرے بچے پیٹ بھر کھاویں اور میری اولاد کثیر ہے اور ہر سال میرے یہاں ایک بچہ پیدا ہوتا ہو۔اور میرے پڑوس میں ایک ذیلدار بڑا معزز مالدار ہو مگر بالکل لا ولد ہے۔اب پادری صاحب ہمارے دیکھتے دیکھتے دنیا ہی میں خدا کا دل و رحم جمع کر دکھلا ہے اگر یہاں جمع نہیں تو قیامت میں کیسے ثابت ہو کہ جمع کریگا۔پادری صاحب نے جھنجلا کر کہا۔اونا دان کیا تو خدا کا بھید پاسکتا ہے۔کیا تو سمندر کو چلو سے ناپتا ہے۔اسپر زمیندار بولا۔پس او نادان ہمیں کیسے کہتا ہے کہ جمع کا بھید بتلاؤ۔کیا تو ہم سے سمندر کو چھٹو سے نہواتا ہے۔حقیقی جواب خدا کے رحم و عدل اور اسکی قدوسیت کے بیان سے تمام قرآن مالا مال ہے سنو۔هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ - هُوَ اللهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلا هُوَ الْمَلِكُ القدوسُ السَّلَامُ - سیپاره ۲۸ - سوره حشر رکوع ۳- عِبَادِى إِنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيم - سیپاره ۱۴ - سوره حجر - رکوع ۴ - من يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا، إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ - سیپاره ۲۴ - سوره زمر - رکوع ۶ - وَرَحمَتِي وَسِعَتْ كُلّ شَى ط سیپاره ۹ - سوره اعراف - رکوع ۱۹ - ي عِبَادِ لا خَوْنَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ وَلا انته تر نون ، سیپاره ۲۵ سوره زخرفت رکوع ے وہ ہے مہربان رحم والا ہے وہ اللہ ہے جس کے سوا بندگی نہیں اور کہ وہ بادشاہ ہے پاک ذات چنگا ۱۲ س خبر سنادے میرے بندوں کو کہ میں اصل بخشنے والا مہربان ہوں ۱۲ ے کہد والے بندو میرے جنہوں نے زیادتی کی اپنی جان پر نہ آس توڑو اللہ کی مہر سے بیشک اللہ بخشتا ہے سب گناہ وہ جو ہے وہی ہے گناہ معاف کرنے والا مہربان ۱۲ شے اور میری مہر شامل ہے ہر چیز کو ۱۲ ے اسے بند و میرے نہ ڈر ہو تم پر آج کے دن اور نہ غم کھاؤ ہو۔