فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 275 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 275

۲۷۵ اس سے زیادہ زمین اور ستایش سے اور کیا بھورتی۔دشمن بھی محمد کے نام سے پکارتے ہیں۔پرانے عربی ترجموں میں اُس کی ستایش سے زمین بھر گئی " کے بجائے یہ لفظ لکھتے ہیں وامتلاء الْأَرْضُ مِنْ تَحْمِيدِ أَحْمَدَ -۔۔و۔نوٹ محمد یعنی ستایش کیا گیا۔اور احمد بڑا استنائیش کیا گیا۔کیونکہ صیغہ افعل مبالغہ فاعل اور مفعول دونوں کے لیے آتا ہے۔(۲) سینا کی جنوبی حد سے فاران شروع ہوتا ہے۔نگہ۔مدینہ اور تمام حجاز فاران میں ہے کون دنیا کی ابتدا سے سوائے نبی عربی صاحب شریعت سالیش کیا گیا۔یعنی محمد یا احمد کے خاران میں پیدا ہوا۔(۳) وادی فاطمہ میں گل جدید یعنی پنجہ مریم بیچنے والوں سے پوچھو کہ وہ پھول کہاں سے لاتے ہیں۔تو لڑکے اور بچے بھی یہی کہینگے۔کہ مِن بَرِيَّة فاران یعنی دشت فاران سے۔(۴) وہ کو نسا فاران ہے۔جس میں سے خدا ظاہر ہوا۔جہاں سے مسیح کے بعد رسول نکلا۔اور اسپر روشن شریعت نازل ہوئی۔وہ کونسا مذ ہب ہے جو فاران سے نکل کر (۵) اسمعیل کی اولاد کو برکت کا وعدہ تھا۔وہ اولاد امیل کی عرب میں آباد ہوئی تھی اور اُن میں سے موسیٰ کا سانبی ظاہر ہونا تھا۔(۲) فاران کے معنی دادی غیر ذی زرع کے ہیں۔اور یہی لگنے کی صفت قرآن میں بیاں ہوئی۔اس مضمون کے شروع میں دیکھ لو۔نے اور بھر گئی زمیں ستایش سے احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ۱۲ - ہے وادی فاطمہ تھے اور مدینے کے درمیان ایک پڑاؤ ہے۔ملکی زبانی روایتوں کے رو سے جو تواریخ قدیمہ کی جزو اعظم خیال کی جاتی ہیں یہ ثبوت بھی عجیب ثبوت ہے ۱۲۔