فرموداتِ مصلح موعود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 41 of 462

فرموداتِ مصلح موعود — Page 41

۴۱ نماز سے متعلقہ مسائل ”جو لوگ نماز با جماعت کے وقت پہرہ دیتے ہیں سیدنا حضرت خلیفتہ اسیح الثانی ایدہ اللہ نے ان کو اجازت دی ہوئی ہے کہ نماز کے بعد دوسری جماعت کر لیا کریں۔چنانچہ وہ پانچوں وقت مسجد مبارک میں دوسری جماعت کرتے ہیں۔رجسٹر فتاوی حضرت سید سرور شاہ صاحب نمبر ۲ صفحه ۳)